احادیث قدسیہ 104

یوم عرفہ کی فضیلت

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ

رسول اللہﷺ نے فرمایا

اللہ تعالیٰ عرفہ کے دن سے زیادہ اور کسی دن اپنے بندوں کو

دوزخ کی آگ سے چھٹکارہ عطا نہیں فرماتا

اور

اللہ تعالیٰ (اس دن) بندوں کے قریب ہو جاتا ہے

اور

ان کی وجہ سے فرشتوں پر فخر فرماتے ہوئے پوچھتا ہے

یہ لوگ کیا چاہتے ہیں؟

صحیح مسلم الحج

باب یوم عرفہ

حدیث 1348