پارہ عم 30

سورة الناس مکیة 114

رکوع 39

آیات 1 سے 6

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

کہو

میں پناہ مانگتا ہوں

انسانوں کے ربّ

انسانوں کے بادشاہ

انسانوں کے حقیقی معبود

اُس وسوسہ ڈالنےوالے کے

شر سے

جو بار بار پلٹ کرآتا ہے

جو لوگوں کے دلوں میں

وسوسے ڈالتا ہے

خواہ وہ جِنوں میں سے ہو

یا

انسانوں میں سے

دعاء ختم القرآن

اے اللہ (اِس تلاوتِ کلامِ پاک ) میری قبر میں میری ویرانی کا ساتھی بنا

اے اللہ

قرآنِ عظیم کی برکت سے مجھ پر رحم فرما

اور

ٌ اس کو میرے لیے رہنما روشنی ہدایت اور رحمت بنا

اے اللہ

تو مجھے یاد دلا دے

اس میں سے جو میں بھول گیا ہوں

اور

تو مجھے سکھا دے

اِس میں سے جو میں نہیں جانتا

اور

تو مجھے رات کے اوقات

اور

دن کے اوقات میں اس کو پڑھنے کی توفیق بخش

اور

تو اس کو میرے حق میں شہادتِ قاطع بنا دے

اے ربّ العالمین