الحمد للہ

خاص اللہ کے کرم سے انتہائی دشوار گزار عمل ہم جیسی کم علم خواتین کیلئے آسان ہوا

یہ مرحلہ اخلاص نے اور رب عظیم نے آسان کیا

اور

ماشاء اللہ تکمیل قرآن کا شرف اللہ پاک نے اس فرانس ٹیم پیغام ہدایت کو عطا کیا

فرانس پیغام ہدایت ٹیم نے اس قرآن پاک کو اپنے دنیا سے رخصت ہونے والے

والدین بہن بھائی عزیز و اقارب کیلئے صدقہ جاریہ کی نیت سے تیار کیا

اردو جاننے والے اکثر لوگ قرآن پاک کو عربی میں پڑھتے ہیں

ثواب کی خاطر ٬ بغیر اس کے شاندار مطلب جانے ہوئے ٬

اس ترجمے کو پڑہیں

اور

قرآن پاک میں اللہ رب العزت نے کیا کیا خزانے چھپا رکھے ہیں ان سے بہرہ ور ہوں

اس ترجمے کو شعور سے پڑھ کر پھر اس پر غورو خوض کر کے

اس کے خوبصورت با مقصد احکامات پر عمل پیرا ہوں

اور

اپنی دنیاوی اور اخروی زندگی کو کامیابی سے ہمکنار کریں ٬

اللہ پاک آپ کے والدین عزیز و اقارب کیلیۓ اسے بہترین صدقہ جاریہ بنا دے آمین