پارہ عم 30

سورة الفلق مکیة 113

رکوع 38

آیات 1 سے 5

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

کہو میں پناہ مانگتا ہوں

صبح کے ربّ کی

ہر اُس چیز کے شر سے

جو اُس نے پیدا کی ہے

اور

رات کی تاریکی کے شر سے

جب کہ وہ چھا جائے

اور

گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے

اور

حاسد کے شر سے

جب کہ

وہ حسد کرے