پارہ عم 30

سورة الاخلاص مکیة 112

رکوع 37

آیات 1 سے 4

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

کہو وہ اللہ ہے

یکتا

اللہ سب سے بے نیاز ہے

اور

سب اس کے مُحتاج ہیں

نہ اُس کی کوئی اولاد ہے

اور

نہ وہ کسی کی اولاد

اور

کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے