پارہ عم 30

سورة اللھبّ مکیة 111

رکوع 36

آیات 1 سے 5

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

ٹوٹ گئے ابو لہب کے ہاتھ

اور

نامراد ہو گیا وہ

اُس کا مال

اور

جو کچھ اُس نے کمایا

وہ اُس کے کسی کام نہ آیا

ضرور

وہ شعلہ ز

آگ میں ڈالا دیا جائے گا

اور

(اُس کے ساتھ ) اس کی جورو بھی

لگائی بجھائی کرنےوالی

اُس کی گردن میں

مونجھ کی رسیّ کی ہوگی