پارہ عم 30

سورة النصّر مدنیة 110

رکوع 35

آیات 1 سے 3

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

جب اللہ کی مدد آجائے

اور

فتح نصیب ہو جائے

٬ اور (اے نبئﷺ)

تم دیکھ لو

کہ

لوگ فوج در فوج

اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں

تو

اپنے ربّ کے ساتھ اس کی تسبیح کرو

٬ اور

اُس سے مغفرت کی دُعا مانگو

بے شک

وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے