پارہ عم 30

سورة الکٰفِرون مکیة 109

رکوع 34

آیات 1 سے 6

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

کہ دو کہ اے کافرو!

میں اُن کی عبادت نہیں کرتا

جن کی تم عبادت کرتے ہو

نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو

جس کی میں عبادت کرتا ہوں

اور

نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں

جِن کی عبادت تم نے کی ہے

اور

نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو

جس کی میں عبادت کرتا ہوں

تمہارے لیے تمہارا دین ہے

اور

میرے لیے میرا دین ہے