پارہ عم 30

سورة الکوثر مکیة 108

رکوع 33

آیات 1 سے 3

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

(اے نبیﷺ )

ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا

پس

تم اپنے ربّ ہی کے لیے نماز پڑھو

اور

قربانی کرو

تمہارا دشمن ہی جڑکٹا ہے