پارہ عم 30

سورة الماعون مکیة 107

رکوع 32

آیات 1 سے 7

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

تم نے دیکھا نہیں

اُس شخص کو

آخرت کی جزا اور سزا کو جھٹلاتا ہے؟

وہی تو ہے

جو یتیم کو دھکے دیتا ہے

اور

مسکین کو کھانا دینے پر نہیں اُکساتا

پھر تباہی ہے

اُن نماز پڑھنے والوں کے لئے

جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں

جو ریا کاری کرتے ہیں

اور

معمولی ضرورت کی چیزیں

(لوگوں کو) دینے سے گریز کرتے ہیں