پارہ عم 30

سورة قریش مکیة 106

رکوع 31

آیات 1 سے 4

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

چونکہ

قریش مانوس ہوئے

(یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس

لہٰذا

اُن کو چاہیے کہ

اس گھر کے ربّ کی عبادت کریں

جس نے انہیں بھوک سے بچا کر کھانے کودیا

اور

خوف سے بچا کر امن عطا کیا