پارہ عم 30

سورة الفیل مکیة 105

رکوع 30

آیات 1 سے 5

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

تم نے دیکھا نہیں

کہ

تمہارے ربّ نے

ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟

کیا اس نے

اُن کی تدبیر کو اکارت نہی کردیا

٬ اور

اُن پر پرندوں کے

جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیے

جو

اُن کے اوپر

پکی ہوئی مٹّی کے پتھر پھینک رہے تھے

پھر

اُن کا یہ حال کردیا

جیسے

(جانوروں کا ) کھایا ہوا بھوُسا