پارہ عم 30

سورة الھمزہ مکیة 104

رکوع 29

آیات 1 سے 9

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے

(جو منہ درمنہ) لوگوں پر

طعن اور (پیٹھ پیچھے )

برائیاں کرنے کا خُوگر ہے

٬ جس نے مال جمع کیا

اور

اسے گِن گِن کر رکھا

وہ سمجھتا ہے

کہ

اس کا مال ہمیشہ اس کے پاس رہے گا

ہرگز نہیں

وہ شخص تو

چِکنا چوُر کر دینے والی جگہہ میں پھینک دیا جائے گا؟

اللہ کی آگ خوب بھڑکائی ہوئی

جو دِلوں تک پہنچے گی

وہ اُن پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی

٬ (اس حالت میں کہ وہ)

اونچے اونچے ستونوں میں (گھِرے ہوئے ہوں گے)