پارہ عم 30

سورة العصر مکیة 103

رکوع 28

آیات 1 سے 3

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

زمانے کی قسم

انسان درحقیقت خسارے میں ہے

سوائے

اُن لوگوں کے جو ایمان لائے

اور

نیک اعمال کرتے رہے

اور

دوسرے کو حق کی نصیحت

اور

صبر کی تلقین کرتے رہے