پارہ عم 30

سورة القدرمکیة 97

رکوع 22

آیات 1 سے 5

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

ہم نے اس قرآن کو شبِ قدر میں نازل کیا ہے

اور

تم کیا جانو کہ شبِ قدر کیا ہے؟

شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے

فرشتے اور روح اُس میں

اپنے ربّ کےاِذن سے ہر حُکم لے کر اترتے ہیں

وہ رات سراسر سلامتی ہے

طلوعِ فجر تک