پارہ عم 30

سورة الضّحیٰ مکیة 93

رکوع 18

آیات 1 سے 11

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

قسم ہے روزِ روشن کی

اور

رات کی جب کہ

وہ سکون کے ساتھ طاری ہو جائے

٬ (اے نبیﷺ)

تمہارے ربّ نے تم کو ہرگز نہیں چھوڑا

اور

نہ وہ ناراض ہوا

اور

یقینا تمہارے لیے بعد کا دور

پہلے دور سے بہتر ہے

اور

عنقریب تمہارا ربّ تم کو اتنا دے گا

کہ

تم خوش ہو جاؤ گے

کیا اُس نے تم کو یتیم نہیں پایا

اور

پھر

ٹھکانہ فراہم کیا ؟

اور

تمہیں ناواقفِ راہ پایا

اور

پھر ہدایت بخشی

اور

ٌتمہیں نادار پایا

اور

تمہیں نادار پایا

اور

پھر مالدار کردیا

لہٰذا

یتیم پر سختی نہ کرو

اور

سائل کو نہ جھڑکو

اور

اپنے ربّ کی نعمت کا اظہار کرو