قد سمع اللہ 28

سورةالمنافقون مدنیہ 63

رکوع 14

آیات 8 سے 11

اے لوگو جو ایمان لائے ہو

تمہارے مال اور تمہاری اولادیں

تمہیں

اللہ کی یاد سے غافل نہ کر دیں

جو لوگ ایسا کریں گے

وہی خسارے میں رہنے والے ہیں

جو رزق ہم نے تمہیں دیا ہے

اُس میں سے خرچ کرو

قبل اس کے کہ

تم میں سے کسی کی

موت کا وقت آجائے

اور

اس وقت وہ کہےگا

کہ

اے میرے ربّ

کیوں نہ تو نے مجھے

تھوڑی سی مہلت اور دے دی

کہ

میں صدقہ دیتا

اور

صالح لوگوں میں شامل ہو جاتا

حالانکہ

جب کسی کی

مہلتِ عمل پوری ہونے کا وقت آجاتا ہے

تو

اللہ کسی شخص کو

ہرگز مزید مہلت نہیں دیتا

اور

جو کچھ تم کرتے ہو

اللہ اس سے باخبر ہے