قد سمع اللہ 28

سورةالجمعة مدنیہ 62

رکوع 12

آیات 9 سے 11

اے لوگو

جو ایمان لائے ہو

جب پُکارا جائے نماز کے لیے

جعہ کے دن تو

اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو

اور

خریدو فروخت چھوڑ دو

یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے

اگر

تم جانو پھر جب نماز پوری ہوجائے

تو

زمین میں پھیل جاؤ

اور

اللہ کا فضل تلاش کرو

اور

اللہ کو کثرت سے یاد کرتے رہو

شائد کہ

تمہیں فلاح نصیب ہو جائے

اور

جب انہوں نے

تجارت اور کھیل تماشہ ہوتے دیکھا

تو

اُس کی طرف لپک گئے

اور

تمہیں کھڑا چھوڑ دیا

اِن سے کہو جو کچھ اللہ کے پاس ہے

وہ کھیل تماشے اور تجارت سے بہتر ہے

اور

اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے