پارہ 15 سبحٰن الذّی  

سورةُ کھف مکیةُ 18

آیات 71سے 74

اب وہ دونوں روانہ ہوئے

یہاں تک کہ

وہ ایک کشتی میں سوار ہوگئے

ت

اُس شخص نے

کشتی میں شگاف ڈال دیا

ٌموسیٰؑ نے کہا

آپ نے شگاف ڈال دیا

تاکہ

سب کشتی والوں کو ڈبو دیں؟

یہ تو آپ نے ایک سخت حرکت کر ڈالی

اِس نے کہا

میں نے تم سے کہا نا تھا

کہ

تم میرے ساتھ صبر نہیں کر سکتے ؟

موسیٰ نے کہا

بھول چوک پر مجھے نہ پکڑیے

میرے معاملے میں

آپ ذرا سختی سے کام نہ لیں

پھر وہ دونوں چلے

یہاں تک کہ

ان کو ایک لڑکا ملا

اور

اُس شخص نے اُسے قتل کر دیا

موسیٰ نے کہا

آپ نے ایک بے گناہ کی جان لے لی

حالانکہ ٌ

اُس نے کسی کا خون نہ کیا تھا؟

یہ کام تو آپنے بہت ہی بُرا کیا