سورة الفاتحہ مکیہ

1 سے 7

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

سب تعریف اللہ کے لئے ہے

جو تمام کائنات کا رب ہے

نہایت مہربان

اور

رحم فرمانے والا ہے

روزِ جزا کا مالک ہے

(اے اللہ!)

ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں

اور

تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

. ہمیں سیدھا راستہ دکھا

ان لوگوں کا راستہ

جن پر تو نے انعام فرمایا

جو معتوب نہیں ہوئے

جو بھٹکے نہیں ہیں